Islamiat Online Test Class 8th

By Ali Rahman

Class 8th Islamiat online test

 

1 / 20

جو شخص صبح مریض کی تیمار داری کرے، اس کے لیے کتنے فرشتے شام تک دعا کرتے ہیں؟

2 / 20

حدیث کے مطابق مریض کی تیمار داری کرنے والا واپسی تک کہاں رہتا ہے؟

3 / 20

حقوق العباد کا کیا مطلب ہے؟

4 / 20

وہ نابالغ بچہ جس کا باپ فوت ہو چکا ہو، اسے کیا کہا جاتا ہے؟

5 / 20

رسول اللہ ﷺ نے یتیم کی کفالت کرنے والے کو جنت میں کس طرح تشبیہ دی؟

6 / 20

قرآن کے مطابق جو لوگ ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ کس سے بھرتے ہیں؟

7 / 20

مریض کی تیمار داری کرتے وقت کیا کہنا سنت ہے؟

8 / 20

اسلام نے کس کے مالی حقوق کی حفاظت پر بہت زیادہ زور دیا ہے؟

9 / 20

جسمانی یا ذہنی طور پر معمولاتِ زندگی پوری نہ کر سکنے والے افراد کہلاتے ہیں:

10 / 20

معذور افراد کی خدمت کرنا ہم سب کا کیسا فریضہ ہے؟

11 / 20

خرید و فروخت کے معاملے میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟

12 / 20

"مطففین" سے کیا مراد ہے؟

13 / 20

"من غش فليس منا" کا صحیح ترجمہ کیا ہے؟

14 / 20

کسی چیز کو مہنگی قیمت پر بیچنے کے لیے روک کر رکھنا کہلاتا ہے:

15 / 20

تجارت میں سچ بولنے اور عیب بتانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟

16 / 20

حدیث کے مطابق اگر تاجر جھوٹ بولیں اور عیب چھپائیں تو کیا ہوتا ہے؟

17 / 20

روزگار کے لیے انسانی کوشش کو کیا کہا جاتا ہے؟

18 / 20

سورۃ المطففین کے مطابق "ویل" (ہلاکت) کن کے لیے ہے؟

19 / 20

اللہ تعالیٰ کس طرح کے تاجر پر رحم فرماتا ہے؟

20 / 20

اسلام میں کن اشیاء کی تجارت حرام قرار دی گئی ہے؟

Your score is

The average score is 69%

0%

Facebook Twitter Instagram Linkedin Youtube